Paakory bananay ka treeka

آج میں نے پکوڑے بنائے ۔
پکوڑے بنانے کا طریقہ
1 سب سے پیاز کاٹنا ہوتا ہے ۔
2اس کے بعد پالک کاٹنی ہوتی ہے۔
3 دھنیا کانٹا ہوتا ہے ۔
4 سبز مرچ کانٹی ہوتی ہے ۔
پھر کچھ اور مصحالہ جات ڈالنا ہوتا ہے ۔
پھر سب چیزوں کو بیسن میں ڈال کر تھوڑا سا پانی میں حل کر کے مکس کر دیا جاتا ہے ۔
پھر اس آٹے کو کچھ دیر کے لیے رکھ دیا جاتا ہے۔
کل شام کو میں نے پکوڑے بنائے
سب سے پہلے میں نے چولہے میں آگ جلائی
پھر کٹہائی میں تیل ڈالا۔
جب تیل گرم ہو گیا تو میں نے پکوڑے بنانے شروع کر دیئے۔
تھوڑی دیر میں پکوڑے تیار ہو گئے ۔
پھر ہم سب نے افطاری کے وقت مل کر کھائے۔



0
0
0.000
3 comments
avatar

Congratulations @rukhsana! You have completed the following achievement on the Hive blockchain And have been rewarded with New badge(s)

You got more than 10 replies.
Your next target is to reach 50 replies.

You can view your badges on your board and compare yourself to others in the Ranking
If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word STOP

Check out our last posts:

Feedback from the April Hive Power Up Day
Hive Power Up Month Challenge - March 2024 Winners List
Be ready for the May edition of the Hive Power Up Month!
0
0
0.000