Beautiful sunset photography with my activity report on hive

IMG_20220412_120027.jpg

IMG_20220412_115954.jpg

Good morning to all the members. Today has been a frustrating day for me. When I woke up in the morning, the wind was blowing and clouds were hovering in the sky. I was also going to the fields for a morning walk. I was enjoying the fresh morning air. When I reached the bank of the canal, the sun was rising. I walked along the canal and on my way back I reached the graveyard and prayed for forgiveness at my parents' graves. When I got home, I harvested fodder for my animals. And provided for his animals.میں تمام ممبران کو صبح کا سلام پیش کرتا ہوں۔ آج کا دن موسم کے لحاظ سے بہت زیادہ اچھا ہے۔ میں جب صبح کے وقت اٹھا تو ہوا چل رہی تھی اور آسمان پر بادل منڈلا رہے تھے۔ میں بھی صبح کی واک کرنے کے لیے کھیتوں کی طرف روانہ تھا میں صبح کی تازہ ہوا سے لطف اندوز ہو رہا تھا ۔ جب میں نہر کے کنارے پر پہنچا تواس وقت سورج طلوع ہو رہا ہوتا ہے۔ میں نے نہر کے کنارے واک کی اور جب میں واپس آ رہا تھا تو میں نے قبرستان میں پہنچ کر اپنے والدین کی قبروں پر دعاۓ مغفرت کی۔ جب میں گھر پہنچا تو میں نے اپنے جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کیا۔ اور اپنے جانوروں کو مہیا کر دیا۔

IMG_20220412_115910.jpg

IMG_20220412_120320.jpg

After that I went to see the flowers in my garden and watered them. These days the plants need more water. Due to high temperature they wither very quickly. The children were also ready to go to school. I took the children to school. Went to Arriving at the shop, I opened the door of my shop and started cleaning. When I finished cleaning, I started cutting clothes and then I started sewing.اس کے بعد میں اپنے باغیچہ میں پھولوں کو دیکھنے گیا انہیں پانی دیا۔ ان دنوں میں پودوں کو پانی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ بہت جلد مرجھا جاتے ہیں۔بچے بھی سکول جانے کے لیے تیار تھے میں بچوں کو سکول لے گیا اور پھر وہاں سے میں گھر واپس پہنچ آیا اور اپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا۔ دکان پر پہنچ کر میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کرنے میں مصروف ہوگیا۔ جب میں نے صفائی مکمل کر لی تو میں نے کپڑوں کی کٹائی شروع کی اور اس کے بعد میں سلائی کرنے میں مصروف ہو گیا۔

IMG_20220412_062427.jpg

IMG_20220412_115835.jpg

When I finished sewing and then closed the shop and went to offer Zuhr prayers. I prayed in the mosque and then I went to the shop where I worked till sunset. And in the evening I closed the shop and then I went home. When I got home, I set the table for Iftar. When the iftar alarm went off, we all prayed and broke our fast. After breaking the fast, I wrote today's diary which I am presenting to you. I hope you will like it.جب میں نے سلائی کا کام مکمل کیا اور اس کے بعد دکان بند کر دی اور ظہر کی نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا۔ مسجد میں میں نے نماز ادا کی اور پھر میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا ۔ اور شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور پھر میں گھر چلا آیا۔ گھر پہنچ کر میں نے افطاری کے لیے دسترخوان سجایا۔ جب افطاری کا الارم بجا تو ہم سب نے دعا پڑھی اور روزہ افطار کیا۔ روزہ افطار کرنے کے بعد میں نے آج کی ڈائری تحریر کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور اچھی لگے گی۔

IMG_20220412_115810.jpg

IMG_20220412_074912.jpg

PhotographerAamirhayat
Cameramobile phone camera
Mobile phoneRedmi 9t
ISOauto
LocationMianwali Punjab Pakistan
FlashNo flash


0
0
0.000
1 comments
avatar

That looks like a beautiful and peaceful place :) What types of animals do you have?

0
0
0.000