Beautiful sunset photography

sunsetphotography

IMG_20220420_203043.jpg

sunsetphotography

IMG_20220420_202857.jpg

Early in the morning I went to the fields for a walk. I was enjoying the fresh air of the morning when the sun was rising. When I arrived at the cemetery, I prayed for forgiveness at my parents' graves and went for a walk. I walk more than 2 km daily. From the walk I came back early and cut the fodder for my animals. And provided for his animals. After that I went to see the flowers in my garden, watered them and from there I came back home so that I could take care of the children leaving school.

صبح سویرے واک کرنے کے لیے کھیتوں کی طرف روانہ تھا۔ صبح کی تازہ ہوا سے لطف اندوز ہو رہا تھا اس وقت سورج طلوع ہو رہا ہوتا ہے۔ میں نے قبرستان میں پہنچ کر اپنے والدین کی قبروں پر دعاۓ مغفرت کی اور واک کرنے چلا گیا۔ میں روزانہ 2 کلومیٹر سے بھی زیادہ واک کرتا ہوں۔ واک سے میں جلد واپس آیا اور اپنے جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کیا۔ اور اپنے جانوروں کو مہیا کر دیا۔ اس کے بعد میں اپنے باغیچہ میں پھولوں کو دیکھنے گیا انہیں پانی دیا اور وہاں سے میں دوبارہ گھر کی طرف واپس آیا تاکہ بچوں کو سکول چھوڑنے کی ڈیوٹی سر انجام دے سکوں۔

sunsetphotography

IMG_20220420_203735.jpg

sunsetphotography

IMG_20220420_202755.jpg

The children were also ready to go to school. I took the children to school and then from there I returned home and left for my shop. Arriving at the shop, I opened the door of my shop and started cleaning. When I finished cleaning, I started cutting clothes and then I started sewing.

بچے بھی سکول جانے کے لیے تیار تھے میں بچوں کو سکول لے گیا اور پھر وہاں سے میں گھر واپس پہنچ آیا اور اپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا۔ دکان پر پہنچ کر میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کرنے میں مصروف ہوگیا۔ جب میں نے صفائی مکمل کر لی تو میں نے کپڑوں کی کٹائی شروع کی اور اس کے بعد میں سلائی کرنے میں مصروف ہو گیا۔

sunsetphotography

IMG_20220420_203608.jpg

When I finished sewing and then closed the shop and went home. After a while the food was ready. I washed my hands and face first and then I sat down to eat with the children and after eating I went to perform Zuhr prayers. I prayed in the mosque and then I went to the shop where I worked till sunset. And in the evening I closed the shop and then I went home. When I got home, I set the table for Iftar. When the iftar alarm went off, we all prayed and broke our fast. After breaking the fast, I wrote today's diary which I am presenting to you. I hope you will like it.

جب میں نے سلائی کا کام مکمل کیا اور اس کے بعد دکان بند کر دی اور گھر چلا آیا۔ کچھ دیر میں کھانا تیار ہوگیا تھا۔ میں پہلے ہاتھ اور منہ دھویا اور پھر میں نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں ظہر کی نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا۔ مسجد میں میں نے نماز ادا کی اور پھر میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا ۔ اور شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور پھر میں گھر چلا آیا۔ گھر پہنچ کر میں نے افطاری کے لیے دسترخوان سجایا۔ جب افطاری کا الارم بجا تو ہم سب نے دعا پڑھی اور روزہ افطار کیا۔ روزہ افطار کرنے کے بعد میں نے آج کی ڈائری تحریر کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور اچھی لگے گی۔

sunsetphotography

IMG_20220420_203735.jpg

IMG_20220426_074056.jpg

PhotographerAamirhayat
Cameramobile phone camera
Mobile phoneRedmi 9t
ISOauto
LocationMianwali Punjab Pakistan
FlashNo flash


0
0
0.000
0 comments