Chicken Flakes Recipeمرغی کے چمبوں کی ریسیپی

@Chicken Flakes Recipeمرغی کے چمبوں کی ریسیپی

🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓
IMG20210926102122.jpg
🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓
سب سے پہلے ھم نے ایک کلو 🐓 مرغی کے فریش چمبے لیے ان کو پہلے اچھے طریقے سے گرم پانی سے دھو کر ان کے اوپر والی جلد کو اتار لیا
اور پھر چمبوں پر لیموں نچوڑ کر آدھا گھنٹہ رکھ دیا تاکہ اس کی سمیل بالکل ختم ہو جائے اور پھر صاف پانی سے دھو لیا
🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓

IMG20210926101953.jpg
🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓
IMG20210926101948.jpg
🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓
IMG20210926101939.jpg
🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓
اس کے بعد ھم تین عدد درمیانے سائز کے پیاز لیے اور دو عدد 🍅🍅 لیے اور ساتھ 6عدد لال مرچیں لیں ان کو کاٹ کر آئل میں اچھی طرح بھونا
🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓

IMG20210926124253.jpg
🐽🐽🐽🐽🐽🐽🐽🐽🐽🐽🐽🐽🐽🐽
IMG20210926124137.jpg
🍅🍅🍅🍅🍅🍅🍅🍅🍅🍅🍅🍅🍅🍅
پھر اس میں حسب ذائقہ نمک پاؤڈر ایک چمچ 🥄 ایک چمچ 🥄 لال مرچ پاؤڈر ایک چمچ 🥄 دھنیا پاؤڈر آدھا چمچ 🥄 ہلدی پاؤڈر مکس کیا
🥄🥄🥄🥄🥄🥄🥄🥄🥄🥄🥄🥄🥄🥄
IMG20210926124444.jpg
🌶️🌶️🌶️🌶️🌶️🌶️🌶️🌶️🌶️🌶️🌶️🌶️🌶️🌶️

IMG20210926123434.jpg
🍖🍖🍖🍖🍖🍖🍖🍖🍖🍖🍖🍖🍖🍖
جب سارے مصالحے اچھی طرح مکس ھو کر پک گئے تو پھر آخر میں اس کے اوپر قصوری میتھی کے کچھ پتوں کا چھڑکاؤ کیا اور کچھ دیر کے لیے کڑھائی کو ہلکی آنچ پر ڈھانپ کر رکھ دیا جب ڈھکن اتار کر دیکھا تو مزیدار مرغی کے چمبوں کی ریسیپی تیار تھی
👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌

IMG20210926183336.jpg
🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓
IMG20210926183307.jpg
🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓🐓
تو یہ تھی میری آج کی ریسیپی جو آپ سے شئیر کر دی امید ہے آپ کو پسند آئے گی دعاؤں میں یاد رکھنا اللّٰہ حافظ



0
0
0.000
0 comments